تازہ ترین  
منگل‬‮   11   دسمبر‬‮   2018

درآمدی ایل این جی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا


اسلام آباد(نیو زڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی نادرن کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمت 12.53ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی سدرن کے لئے درآمدی ایل این جی کی قیمت 12.92 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔واضح رہے کہ درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق اکتوبر کے لئے ہوگا۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved