تازہ ترین  
جمعہ‬‮   19   اکتوبر‬‮   2018

سونا 300 روپے تولہ سستا


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہو گیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا2ڈالر بڑھ کر 1189ڈالر پر پہنچ گیا جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونا بالترتیب300روپے اور257روپے کمی سے61700 اور 52898 روپے پر آگیا۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved