تازہ ترین  
پیر‬‮   21   جنوری‬‮   2019

گاڑیوں پر لگژری ٹیکس ختم کرنیکا فیصلہ اور ۔۔۔۔ حکومت کے دھماکے دار اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیئے


اسلام آباد(نیو زڈیسک) پنجاب حکومت نے بڑی گاڑیوں پر لگژری ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔بڑی گاڑیوں پر تین سے چار لاکھ روپے لگژری ٹیکس عائد ہے، زرائع کے مطابق فیصلہ پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کم ہونے کے بعد کیا گیا۔ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ صوبائی وزیر ایکسائز کی سربراہی میں ہونیوالے اجلاس میں ہوا، صوبائی وزیر

ایکسائزحافظ ممتاز کا کہنا ہے کہ لگژری ٹیکس مرحلہ وار ختم کیا جائیگا، اربوں روپے کا ریونیو پنجاب سے دوسرے صوبوں میں گیا۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved