تازہ ترین  
پیر‬‮   21   جنوری‬‮   2019

سابق حکومت کے بیرون ملک بھاگے ہوئے 307افرادگرفتار ہو کر وطن واپس کتنے کھرب روپے ریکور کر لیے گئے، دھماکے دار خبر


بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی حکومت2018کے دوران1335بھگوڑوں کو وطن واپس لانے میں کامیاب ہو گئی۔ان مفروروں سے3.54ارب یوآن(519.44ملین امریکی ڈالر)کی غیر قانونی رقم بھی بازیاب کی گئی۔سرکاری حکام کے مطابق ان افراد میں چینی کمیونسٹ پارٹی یا حکومت کے307سابق ارکان بھی شامل تھے جن میں سے5انٹرپول کے ریڈ نوٹس پر بھی تھے۔چین نے گذشتہ 4سال سے سکائی نیٹ کے نام سے بیرون ملک فرار ہونے والے ملزموں کیخلاف مہم شروع کر رکھی ہے۔

سکائی نیٹ آپریشن کے نتیجے میں 120ممالک سے 5ہزاربھگوڑوں کو چین واپس لایا جا چکا ہے۔ان میں سے56ایسے تھے جو انٹر پول کی ریڈ نوٹس فہرست میں شامل تھے۔ان سے10ارب یوآن بازیاب کئے گئے ہیں۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved