تازہ ترین  
ہفتہ‬‮   19   جنوری‬‮   2019

ڈالر خونخوار شیر بن گیا ، پاکستانی روپے کے کیا حال کر کے رکھ دیا ؟ آج کی تازہ ترین خبر نے پاکستانی معیشت کو بڑا جھٹکا دیدیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کی بہت بڑی خبر۔۔پاکستانی معیشت کو بڑا جھٹکا ،اس بار روپے کے مقابلے میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟جانئے ۔۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 139 روپے 20 پیسے میں فروخت ہوا جبکہ انٹر بینک میں ڈالر مستحکم انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 85 پیسے پر بند ہوا۔دوسری جانب حکومتی کوششوں کے باوجود ملکی زرمبادلہ کے زخائر تیزی

سے گرواٹ کا شکار ہیں۔ مرکزی بینک کے مطابق 4 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں میں ملکی ذخائر 24 کروڑ ڈالر کم سے 13 ارب 60 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے اسٹیٹ بینک کے ذخائر 23 کروڑ ڈالر کمی سے 7 ارب 4 کروڑ ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر 6 ارب 54 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ چکے ہیں۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved