تازہ ترین  
ہفتہ‬‮   19   جنوری‬‮   2019

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک دن میں اتنا اضافہ ہوگیا کہ آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگالیں


راچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک دن میں اتنا اضافہ ہوگیا کہ آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگالیں۔۔ عالمی مارکیٹ میں ریٹ بڑھنے کے باعث پاکستان میں بھی سونا 500 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی اونس سونا ایک ہزار 295 ڈالر کا ہوگیا

ہے۔ عالمی مارکیٹ میں قیمت میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہوگیا ہے۔ پاکستان میں سونا 500 روپے تولہ مہنگا ہو کر 67 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 492 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 57 ہزار 342 روپے ہوگیا ہے۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved