01:23 pm
معاشی سست روی سے صنعتی پیداوار متاثر، پانچ ماہ میں 0.90 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد(نیو زڈیسک) معیشت میں سست روی صنعتی پیداوار متاثر کرنے لگی، ادارہ شماریات کے مطابق پانچ ماہ کے دوران صنعتی ترقی میں 0.90 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، تبدیلی کے نعرے اور معاشی ترقی کی بڑی مثال قائم کرنے کی باتیں بھی خوب کی گئیں مگر حقیقت تو اس کے بلکل برعکس نظر آتی ہے۔ معاشی سست روی کے باعث صنعتی ترقی کو بھی بریک لگ گیا، جولائی
سے نومبر کے دوران صنعتی ترقی میں 0.90 فیصد کمی ہوئی جبکہ گذشتہ سال انہی 5 ماہ میں صنعتی ترقی کی شرح میں 7.66 فیصد اضافہ ہوا تھا، صرف نومبر میں ہی صنعتی ترقی میں 0.6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق پانچ ماہ میں سٹیل، ادویات، پیٹرولیم اور الیکٹرونکس کا شعبہ تنزلی کا شکار رہا۔ سٹیل مصنوعات کی پیداوار میں 6 فیصد کمی، الیکٹرونکس مصنوعات کی پیداوار میں ساڑے 9 فیصد، ادویات کی پیداوار میں ساڑے 7 فیصد اور پیٹرولیم مصنوعات کی پیداوار میں ساڑے 4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے