01:29 pm
تیل وگیس کی تلاش کے دوران جلد خوشخبری ملے گی، غلام سرور خان

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کہ ایگزون موبل کی جانب سے سمندر میں تیل وگیس کی تلاش کے دوران جلد خوشخبری ملے گی، انڈس بلاک جی سے ملنے والی گیس 25 سے 30 سال کی ضروریات پوری کرنے کےلیے کافی ہوگی۔ایگزون موبل کے سی ای او ارتضیٰ سید نے وزیر پٹرولیم غلام سرور خان سے ملاقات کی۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق وزیر
پٹرولیم نے کہا کہ انڈس جی بلاک میں سمندر کی تیل وگیس کی تلاش کے دوران مارچ سے اپریل کے دوران پہلی خوشخبری ملے گی۔ ایگزون موبل مارچ میں نمونہ جات جانچ کے لیے ہوسٹ بھیجے گا۔وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ انڈس بلاک جی سے تین سے آٹھ ٹریلین کیوبک فٹ کی بڑی دریافت کا امکان ہے جو آئندہ پچیس سے تیس سال کی ضروریات کے لیے کافی ہوگی۔اعلامیہ کے مطابق غلام سرور خان نے کہا کہ ایگزون موبل تیل وگیس کی تلاش ایل این جی اور پیٹرو کیمیکل مواد کے پاکستان میں تجزیے میں بھی دلچسپی رکھتا ہے۔وزیر پٹرولیم نے کہا کہ ملک میں تیل وگیس کی تلاش کے لیے درآمدی مشینری پر ٹیکسوں اور ڈیوٹیز پر رعایت دی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

کیایکم جولائی سے 5ہزارکانوٹ ختم  ہونے والاہے؟عوام کےکام کی خبرآگئی

 پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

 پی ڈی ایم تحریک سے جان نکل چکی ہے، قوم کا مال لوٹنے والے قومی مجرموں کو حساب دینا ہوگا، شبلی فراز

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان

واہ عامرلیاقت تیری قسمت۔۔طوبی ٰعامر نے ایساکیاکام کرڈالاکہ  سوشل میڈیاصارفین عامرلیاقت کی قسمت پررشک کرنے لگے

 کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک  ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ  دیاجائے گا

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل