12:11 pm
کینڈین ہائی کمشنر کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک)کینیڈین ہائی کمشنر وینڈی گلمور نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا جہاں روایتی گھنٹی بجا کر کاروبار کا آغاز کیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دورے پر کینیڈین ہائی کمشنر کا چیئرمین پاکستان اسٹاک ایکسچینج سلیمان مہدی اور سی ای او رچرڈ مورن نے استقبال
کیا۔اس موقع پر اپنے خطاب میں کینیڈین ہائی کمشنر نےکہا کہ پاکستان او ر کینیڈا کے تجارتی تعلقات اچھے ہیں ۔ دوملکوں کے درمیان سروسز سیکٹر سیمت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھ رہا ہے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں دو ملکوں کے درمیان تجارتی مراسم مذید مستحکم ہونگے۔وینڈی گلمور نے کہا کہ انہیں خوشی ہےکہ ایک کینیڈین شہری پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سی ای او ہے۔

تازہ ترین خبریں

 پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

 پی ڈی ایم تحریک سے جان نکل چکی ہے، قوم کا مال لوٹنے والے قومی مجرموں کو حساب دینا ہوگا، شبلی فراز

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان

واہ عامرلیاقت تیری قسمت۔۔طوبی ٰعامر نے ایساکیاکام کرڈالاکہ  سوشل میڈیاصارفین عامرلیاقت کی قسمت پررشک کرنے لگے

 کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک  ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ  دیاجائے گا

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا