12:13 pm
امریکی کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد(نیو زڈیسک)امریکی کمپنی ’کارگل گلوبل ایگزیکٹو کمپنی‘ نے پاکستان میں 20 کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔وزرات تجارت کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سےکارگل گلوبل ایگزیکٹو کمپنی کے وفد نے ملاقات کیجس میں وزیراعظم
نے کہا کہ کمپنی کی طرف سے سرمایہ کاری سے پاکستان میں زرعی شعبے کی ترقی میں مدد ملےگی۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ حکومت شفافیت اورکاروبار کے یکساں مواقع کی فراہمی کو یقینی بنارہی ہے، ملک میں کاروبار کو آسان بنانے کےلیے اقدامات کر رہی ہے۔وفد نے کہا کہ موجودہ حکومت کی پالیسیوں سے ہمارا اعتماد بحال ہوا ہے ۔اعلامیہ کے مطابق کمپنی خوراک اور زراعت کےشعبے میں مہارت سرمایہ کاری کرے گی جبکہ خوردنی تیل، ڈیری، گوشت اورجانوروں کی خوراک کے شعبوں میں بھی جدت لائےگی ۔

تازہ ترین خبریں

کیایکم جولائی سے 5ہزارکانوٹ ختم  ہونے والاہے؟عوام کےکام کی خبرآگئی

 پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

 پی ڈی ایم تحریک سے جان نکل چکی ہے، قوم کا مال لوٹنے والے قومی مجرموں کو حساب دینا ہوگا، شبلی فراز

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان

واہ عامرلیاقت تیری قسمت۔۔طوبی ٰعامر نے ایساکیاکام کرڈالاکہ  سوشل میڈیاصارفین عامرلیاقت کی قسمت پررشک کرنے لگے

 کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک  ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ  دیاجائے گا

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل