12:19 pm
حکومت کے معاشی اقدامات کے مثبت اثرات نظر آنا شروع

اسلام آباد(نیو زڈیسک) حکومت کے معاشی اقدامات کے مثبت اثرات نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ بیرون ملک سے آنے والی ترسیلات زر 10 فیصد بڑھی ہیں جبکہ تجارتی خسارہ 13 فی صد کم ہوا ہے۔اسلام آباد میں وزارت خزانہ کے ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب کی دنیا نیوز سے بات چیت میں بتایا کہ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں بہتر معاشی اعدادوشمار ملے ہیں۔دسمبر 2017ء کی نسبت دسمبر 2018ء میں سرمایہ کاری 17 فیصد بڑھی۔ چھ ماہ میں تجارتی
خسارہ ایک ارب ڈالر کم ہوا ہے۔ پہلی ششماہی میں برآمدات میں 2 فیصد اضافہ ہوا جبکہ درآمدات میں 2 فیصد کمی ہوئی۔ریگولیٹری ڈیوٹی لگانے سے 9 ہزار اشیا کی درآمد میں 23 فیصد کمی ہوئی۔ پاکستان کے لیے بیرون ادائیگیوں کا دباؤ کم ہو رہا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پہلی ششماہی میں جاری کھاتے کے خسارہ میں 5 فیصد کمی ہوئی۔ نجی شعبے کے لیے 496 ارب روپے کا قرضہ جاری ہوا جو گزشتہ مالی سال پہلی ششماہی نجی شعبہ کو 232 ارب کا قرض جاری ہوا تھا۔ رواں مالی سال جولائی تا ستمبر 212 ارب کا زرعی قرض جاری ہوا۔

تازہ ترین خبریں

کیایکم جولائی سے 5ہزارکانوٹ ختم  ہونے والاہے؟عوام کےکام کی خبرآگئی

 پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

 پی ڈی ایم تحریک سے جان نکل چکی ہے، قوم کا مال لوٹنے والے قومی مجرموں کو حساب دینا ہوگا، شبلی فراز

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان

واہ عامرلیاقت تیری قسمت۔۔طوبی ٰعامر نے ایساکیاکام کرڈالاکہ  سوشل میڈیاصارفین عامرلیاقت کی قسمت پررشک کرنے لگے

 کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک  ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ  دیاجائے گا

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل