04:36 pm
پاکستان نے 5 سال میں 16 لاکھ ڈالر کے انسانی بال برآمد کیے، وزارت تجارت

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزارت تجارت نے قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات میں بتایا کہ پاکستان نے گزشتہ 5 سال کے دوران 16 لاکھ ڈالر کے انسانی بال برآمد کیے۔قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت تجارت نے اسمبلی کو بتایا کہ پاکستان نے
گزشتہ پانچ سالوں کے دوران میں 16 لاکھ ڈالر کے انسانی بال برآمد کیے، پارلیمانی سیکرٹری نے بتایا کہ چین کو پانچ سال میں ایک لاکھ 5 ہزار 461 کلوگرام انسانی بال برآمد کیے جس کی مالیت 1 لاکھ 32 ہزار ڈالر ہے۔پارلیمانی سیکرٹری کا کہنا تھا کہ انسانی بالوں کا استعمال وگز بنانے میں ہوتا ہے، 2016-17 میں کینسر کے مریضوں کی تعداد میں کمی سے وگز کی مانگ میں بھی کمی ہوئی جب کہ پاکستان چین، امریکا اور عرب امارات سمیت کئی ممالک کو بال برآمد کرتا ہے

تازہ ترین خبریں

 پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

 پی ڈی ایم تحریک سے جان نکل چکی ہے، قوم کا مال لوٹنے والے قومی مجرموں کو حساب دینا ہوگا، شبلی فراز

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان

واہ عامرلیاقت تیری قسمت۔۔طوبی ٰعامر نے ایساکیاکام کرڈالاکہ  سوشل میڈیاصارفین عامرلیاقت کی قسمت پررشک کرنے لگے

 کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک  ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ  دیاجائے گا

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا