12:14 pm
منی بجٹ میں نئے ٹیکسز نہیں لگائے جائیں گے، حماد اظہر

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ منی بجٹ میں نئے ٹیکسز نہیں لگائے جائیں گے بلکہ کاروبار میں وسعت دی جائے گی۔اسلام آباد میںنجی ٹی وی چینل سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ منی بجٹ کاروبار اور صنعت کے فروغ کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ آئندہ بجٹ میں کاروباری آسانی دی جائیں گی تا کہ معیشت کا پہیہ چل سکے۔ منی بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگائیں گے۔حماد اظہر نے
کہا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات چل رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آئی ایم ایف سے کڑی شرائط پر قرض نہیں لے گی۔ آئی ایم ایف کی کوئی ایسی شرط قبول نہیں کی جائے گی جو پاکستان عوام کے کیے مشکل ہو۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ٹیکس نظام کو بہت مشکل بنا دیا گیا ہے۔ گزشتہ دس سال میں صنعتیں بحران کا شکار ہوئیں۔ اب منی بجٹ میں صنعتوں کو ریلیف دیا جائے گا۔ 1971ء سے لے کر آج تک معیشت میں اتنی کمزرو نہیں جتنی گزشتہ دس سالوں میں ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

کیایکم جولائی سے 5ہزارکانوٹ ختم  ہونے والاہے؟عوام کےکام کی خبرآگئی

 پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

 پی ڈی ایم تحریک سے جان نکل چکی ہے، قوم کا مال لوٹنے والے قومی مجرموں کو حساب دینا ہوگا، شبلی فراز

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان

واہ عامرلیاقت تیری قسمت۔۔طوبی ٰعامر نے ایساکیاکام کرڈالاکہ  سوشل میڈیاصارفین عامرلیاقت کی قسمت پررشک کرنے لگے

 کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک  ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ  دیاجائے گا

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل