12:22 pm
حکومت نے ٹیکس فائلرز کیلئے ودہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کا عندیہ دیدیا

کراچی (نیو زڈیسک) وزیر مملکت برائے محصولات حماد اظہر سے کراچی چیمبر آف کامرس کے وفد نے ملاقات کی، حماد اظہر نے کے سی سی آئی کے وفد کو بجٹ میں ان کی پیش کردہ تجاویز شامل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔کراچی چیمبر آف کامرس کے وفد نے اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے خزانہ حماد اظہر سے ملاقات میں 23 جنوری کو پیش کئے جانے والے منی بجٹ کے لیے تجاویز پیش کیں۔کے سی سی آئی کے مطابق وزیر مملکت نے بجٹ میں
پیش کردہ تجاویز شامل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے جن میں فائلرز کیلئے بینکوں سے کیش ٹرانزیکشن پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے، فائنل ٹیکس رجیم کو دوبار نافذ کرنے، استعمال شدہ کیپیٹل گڈز کی فروخت پر عائد سیلز اور ودہولڈنگ ٹیکس واپس لینے سمیت مختلف تجاویز پیش کی جنہیں وزیر مملکت نے منی بجٹ میں شامل کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہبازشریف کو تقریر سے روکناآمرانہ و غیر جمہوری ذہنیت کا ثبوت ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار ہوگیا

سندھ حکومت 14کھرب روپے کا بجٹآج پیش کرے گی

پیپلزپارٹی کے تمام اراکین اپوزیشن لیڈر کیساتھ کھڑے ہیں ،بلاول بھٹو زرداری

قومی اسمبلی کا اجلاس ۔۔ ضابطہ اخلاق جاری ۔۔۔ حکومت اور اپوزیشن دونوں عمل کرنے کے پابند ہوں گے

سعودی عرب میں حوثی باغیوں کے ڈرون حملے ۔۔۔ پاکستان کا موقف سامنے آگیا

 حکومت نے اکنامک سروے آف پاکستان سے مہنگائی اور بیروزگاری کے اعدادو شمار غائب کر دئیے تاکہ اپنی ناکامی کو چھپایا جا سکے۔بلاول بھٹو

 کرپٹ اپوزیشن نے 3 سال معیشت کی خرابی کا جعلی بیانیہ پھیلایا۔ شہباز گل

پارلیمنٹ میں ارکان کی ہلڑ بازی ۔۔۔ شاہ محمود قریشی نےاہم بیان دے دیا

 دن رات ریاست مدینہ کا ذکر کرنے والے حکمران کاش غربت کی لکیر سے نیچے بسنے والے کروڑوں پاکستانیوں کومدد کا ہاتھ بڑھاتے۔ شہباز شریف

جامعات میں تحقیق اور جدت پر مبنی معیاری تعلیم کو فروغ دیا جائے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اپوزیشن نے بجٹ تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی کرکے غیر جمہوری اور غیر پارلیمانی اقدام کیا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار

سندھ حکومت کی جانب سے اہم فیصلہ ۔۔۔۔چھٹی سے آٹھویں کلاسز کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری

آرٹیکل 140اےکےتحت صوبوں نےاختیارات نچلی سطح منتقل کرنےہیں۔فواد چوہدری