12:24 pm
پاکستان سٹیل ملز کو دوبارہ چلانے کی تیاریوں کا آغاز

کراچی(نیو زڈیسک) پاکستان سٹیل ملز کو دوبارہ چلانے کی تیاریاں شروع ہوگئیں، ادارے کی بزنس ڈویلپمنٹ کمیٹی کا کہنا ہے کہ پلانٹس کو چلانے کی خاطر فوری سرمایہ کاری کرنا ہوگی۔پاکستان سٹیل ملز کی بزنس ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں حکومتی اعلان کے بعد سٹیل ملز کے
پلانٹس کو دوبارہ چلانے کے مختلف آپشن اور ادارے کے منتظم اعلیٰ اور سی ایف او کی تعیناتی پر غور کیا گیا۔کمیٹی کو بتایا گیا کہ گیس کی اچانک بندش سے سٹیل ملز کے بلاسٹ فرنس برباد ہو گئے، بلاسٹ فرنس کی تبدیلی کے لئے بڑی سرمایہ کاری کرنا ہو گی جبکہ کچھ دیگر پارٹس کی بھی مرمت کرنی پڑے گی۔ کمیٹی نے بتایا کہ سٹیل ملز کی مرمت سے سالانہ 10 لاکھ ٹن سٹیل مصنوعات پیدا ہوسکتی ہیں جبکہ طلب کو مد نظر رکھتے ہوئے سالانہ پیداوار کو 30 لاکھ ٹن تک بھی لایا جاسکتا ہے۔پاکستان سٹیل ملز کا پیداواری عمل 2015 سے مکمل طور پر بند ہے، ادارے پر قرضوں کا بوجھ 475 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی مصری صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات

عمران خان کو ایوان میں بولنے کا حقنہیں تو قائد حزب اختلاف کو بھی نہیں، شاہ محمود

شرائط میں تاخیر:ورلڈ بینک اور اے ڈی بی نے پاکستان کے قرضے روک لیے

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کر دیا گیا

چھوٹے بھائی کا بڑے بھائی کو ایسا سرپرائزکہ بڑے بھائی کی آنکھوں میں آنسوآگئے

پنجاب کے بجٹ پربحث کر نیوالی خواتین اراکین اسمبلی اپنے گھرکے بجٹ سے لاعلم نکلیں

حکومت نے عوام کے گردگھیراتنگ کردیا۔۔۔ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم بندکرنیکااعلان

یکم جولائی سے آٹے کی قیمت میں بڑی تبدیلی کا امکان آٹے کی قیمت کتنی ہو جائے گی

عجب بہنوں کی غضب کہانی،اکھٹے کھانا ،ملکر باتھ کرنا، ایک ہی شخص سے منگنی

نیتن یاہو وزارت عظمیٰ کا الیکشن ہارنے کے باوجود وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ گئے ۔۔ویڈیو وا ئرل

ریاست کے اندر کئی ریاستیں بن چکی ہیں ،خواجہ سعد رفیق

پیپلزپارٹی کے تمام اراکین اپوزیشن لیڈر کیساتھ کھڑے ہیں ،بلاول بھٹو زرداری

شہبازشریف کو تقریر سے روکناآمرانہ و غیر جمہوری ذہنیت کا ثبوت ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار ہوگیا