03:55 pm
وزارت خزانہ 10دن بعد میکرو اکنامک فریم ورک دوبارہ پیش کرے، وزیر اعظم

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وزارت خزانہ سے کہا ہے کہ 10دن بعد میکرواکنامک فریم ورک دوبارہ پیش کرے۔وزارت خزانہ نے وزیراعظم عمران خان کومیکرو اکنامک فریم ورک کے بارے میں بریفنگ دی اس موقع پر اکنامک ایڈوائزری کونسل کے کچھ ارکان بھی موجود تھے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کو درپیش مالی مشکلات پر گفتگو کی گئی کہ آیا آئی ایم ایف کے پاس فوری طور پر جانا چاہیے یا دوست ممالک کی جانب سے امدادی رقوم کی ترسیل تک انتظار کیاجائے۔جمعہ کے روز اجلاس کے شرکا کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے اور وزیراعظم اکنامک ایڈوائزری کونسل کے ارکان کو دوبارہ غوروفکر کرنے کاکہا۔ اجلاس کے شرکا کے درمیان عدم اتفاق کے باعث وزیر اعظم نے کسی قسم کی منظوری نہیں دی۔ وزیراعظم نے وزارت خزانہ سے کہاکہ 10دن بعد میکرواکنامک فریم ورک دوبارہ پیش کرے

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 