04:01 pm
سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، 160 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک) سٹاک ایکس چینج میں آج پھر تیزی کا رجحان رہا۔ 160 پوائنٹس کے اضافے سے 100 انڈیکس 39 ہزار 211 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔پاکستانی معیشیت بہتری کی جانب گامزن ہونے لگی، سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ایک مرتبہ پھر تیزی دیکھنے میں آئی اور سرمایہ کاروں میں طویل عرصے سے مفقود اعتماد لوٹ آیا۔
مارکیٹ میں 160 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 39 ہزار 211 پوائنٹس کی حد تک پہنچ گیا۔ماضی کے برعکس گزشتہ روز بھی سٹاک مارکیٹ میں 249 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا اور 100 انڈیکس 38 ہزار 811 کی سطح پر آ گیا تھا۔ سرمایہ کاری میں حالیہ تیزی کو تجزیہ کاروں نے پاکستانی معیشیت کیلئے مثبت اشاریہ قرار دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کل کے دشمن آج پھراکٹھے

ٹکٹ چلا ہے تو یہ نا اہلی کے زمرے میں آتا ہے،اعتزاز احسن

 سینیٹر فیصل واڈا کی ٹی وی اینکر سعدیہ افضال سے شادی کی خبریں

تحریک انصاف کے رہنماؤں کو کیسے خریدا۔۔مریم نواز نے جوش خطابت میں سچ بتادیا،ناقابل یقین خبر

 ایوان کااعتمادحاصل نہ ہوتوحکومت کرنےکاحق نہیں ہوگا۔فواد چوہدری

خوشخبری ۔۔۔۔ نجی ائیرلائن کا مسافروں کی سہولت کیلئے بڑا اعلان

عمر میں چھوٹا ہوں ۔۔۔ یوسف رضا گیلانی کے پاس بھی ووٹ مانگنے جاوں گا ۔ صادق سنجرانی

تعلیمی ادارں کےلئےپالیسی تبدیل کردی گئی

تعلیمی ادارں کےلئےپالیسی تبدیل کردی گئی

نمل یونیورسٹی کے باہرطلبا تنظیموں کے درمیان لڑائی۔۔ ایک طالب علم جاں بحق پانچ زخمی

 سیکرٹ بیلٹ کے باوجود تحریک انصاف کو پوری نشستیں مل گئیں، وزیر اعظم

ایمانداری سے اعتماد کا ووٹ چاہتے ہیں تو صدر سے آرڈیننس کرائیں، مفتاح اسماعیل

ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ پیسے کمانے والی لڑکی

تحریک انصاف نےچئیرمین سینیٹ اور اعتماد کے ووٹ کےلئے رابطے تیز

سینیٹ الیکشن میں پیسہ نہیں چلابلکہ مسلم لیگ ن کا ٹکٹ چلا ہے، مریم نواز