04:07 pm
گیس کمپنیوں کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کمپنیوں کے لئے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی اور اس سلسلے میں نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔اوگرا کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق سوئی نادرن کے لئے نئی قیمت گیارہ اعشاریہ صفر تین ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے جبکہ سوئی سدرن گیس
کمپنی کیلئے نئی قیمت گیارہ اعشاریہ تین سات ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقررکی گئی ہے۔اوگرا کے مطابق ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق جنوری 2019ء کیلئے ہوگا۔ اس سے قبل ایس این جی پی ایل کیلئے قیمت بارہ اعشاریہ دو نو ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی جبکہ سوئی سدرن گیس کمپنی کیلئے قیمت بارہ اعشاریہ سات ایک ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کل کے دشمن آج پھراکٹھے

ٹکٹ چلا ہے تو یہ نا اہلی کے زمرے میں آتا ہے،اعتزاز احسن

 سینیٹر فیصل واڈا کی ٹی وی اینکر سعدیہ افضال سے شادی کی خبریں

تحریک انصاف کے رہنماؤں کو کیسے خریدا۔۔مریم نواز نے جوش خطابت میں سچ بتادیا،ناقابل یقین خبر

 ایوان کااعتمادحاصل نہ ہوتوحکومت کرنےکاحق نہیں ہوگا۔فواد چوہدری

خوشخبری ۔۔۔۔ نجی ائیرلائن کا مسافروں کی سہولت کیلئے بڑا اعلان

عمر میں چھوٹا ہوں ۔۔۔ یوسف رضا گیلانی کے پاس بھی ووٹ مانگنے جاوں گا ۔ صادق سنجرانی

تعلیمی ادارں کےلئےپالیسی تبدیل کردی گئی

تعلیمی ادارں کےلئےپالیسی تبدیل کردی گئی

نمل یونیورسٹی کے باہرطلبا تنظیموں کے درمیان لڑائی۔۔ ایک طالب علم جاں بحق پانچ زخمی

 سیکرٹ بیلٹ کے باوجود تحریک انصاف کو پوری نشستیں مل گئیں، وزیر اعظم

ایمانداری سے اعتماد کا ووٹ چاہتے ہیں تو صدر سے آرڈیننس کرائیں، مفتاح اسماعیل

ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ پیسے کمانے والی لڑکی

تحریک انصاف نےچئیرمین سینیٹ اور اعتماد کے ووٹ کےلئے رابطے تیز

سینیٹ الیکشن میں پیسہ نہیں چلابلکہ مسلم لیگ ن کا ٹکٹ چلا ہے، مریم نواز