مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ
سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ پی ایس 52 میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے
نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا
نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے
کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال ۔۔۔ پاکستان نے چین کی کرونا ویکسین کی اجازت دے دی
راولپنڈی میں پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل شہید
پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک
آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ
اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری
سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے
پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے ۔ بلاول بھٹو
ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔
ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ
پراکٹر اینڈ گیمبل کی پاکستان میں 50ملین ڈالر کی سرمایہ کاری
6 ماہ میں بینکوں سے حاصل کردہ حکومتی قرضوں میں 485 ارب روپے کا اضافہ
منی بجٹ کا مقصد حکومت کی آمدنی بڑھانا ہوگا، رپورٹ
ایک سال کے دوران 2470 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے لائسنس جاری
پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کیلئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج متوقع
گیس کی قلت:ایل این جی لیے دو بحری جہاز پورٹ قاسم پر لنگز انداز
حکومت 50 ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر عائد ٹیکس ختم کرنے پر تیار
جرمنی کا حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کے منصوبوں میں اظہار دلچسپی
وزارت خزانہ 10دن بعد میکرو اکنامک فریم ورک دوبارہ پیش کرے، وزیر اعظم
اداکار گلاب چانڈیو کی نوابشاہ میں تدفین
دو ایل این جی جہاز کراچی پورٹ پر لنگر انداز، گیس بحران کا خدشہ ٹل گیا
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ چیلنج ہے
کینیڈین ڈپٹی ہائی کمیشنر وینڈی گلمور کا پاکستان سٹاک ایکسچینج کا دورہ
پاکستان سٹیل ملز کو دوبارہ چلانے کی تیاریوں کا آغاز
حکومت نے ٹیکس فائلرز کیلئے ودہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کا عندیہ دیدیا
انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا