03:16 pm
پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کیلئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج متوقع

کراچی (نیو زڈیسک) پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کے مختلف آپشنزپر غور کے لئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج متوقع ہے جس میں وزارت صنعت و تجارت، نجکاری کمیشن اور وزارت خزانہ کے نمائندگان بھی شرکت کریں گے۔پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کے اعلان کے بعد سے لیکر اب تک کئی آپشنز پر غور شروع ہوچکا ہے، حکومت نے سٹیل انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ایکسپرٹس کی ٹیم تشکیل دے کر سفارشات طلب کی تھیں جو انھوں
نے تیار کرکے سٹیل ملز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کوجمع کرا دی ہیں۔ان سفارشات پر غور کے لئے سٹیل ملز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج متوقع ہے، ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزارت صنعت و تجارت، نجکاری کمیشن اور وزارت خزانہ کے نمائندگان بھی شرکت کریں گے۔اس سے قبل پاکستان سٹیل ملز کی بزنس ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس بھی ہوچکا ہے جس میں بتایا گیا تھا کہ گیس کی اچانک بندش سے سٹیل ملز کے بلاسٹ فرنس برباد ہوگئے تھے اور اب بلاسٹ فرنس کی تبدیلی کے لئے بڑی سرمایہ کاری کرنی ہوگی جبکہ کچھ دیگر پارٹس کی بھی مرمت بھی کرنی پڑے گی۔واضع رہے کہ سٹیل ملز کی مرمت سے سالانہ 10 لاکھ ٹن سٹیل مصنوعات پیدا ہوسکتی ہیں جبکہ سالانہ پیداوار کو 30 لاکھ ٹن تک بھی لایا جاسکتا ہے

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز