03:18 pm
ایک سال کے دوران 2470 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے لائسنس جاری

اسلام آباد (نیو زڈیسک) نیشنل الیکڑک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ایک سال کے دوران 2470 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے لائسنس جاری کئے ہیں۔ گزشتہ ایک سال کے دوران بجلی پیدا کرنے والے چار پلانٹس کی درخواستیں مستردبھی کی گئیں۔نیپرا 18-2017ء کے دوران ہائیڈل سے 30 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے 6 منصوبوں کو لائسنس جاری کئے ہیں۔
ایک سال میں قابل تجدید توانائی سے ایک ہزار ستانوے میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے 31 لائسنس جاری کئے گئے۔ان میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے 410 میگاواٹ کے 8، گنے کے پھوک سے 237 میگاواٹ بجلی پید اکرنے کے 8 اور شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے 6 لائنسز جاری کیے گئے، ان سے 450 میگاواٹ بجلی پیدا کی گئی۔نیپرا نے ایک سال کے دوران کوئلے سے 65 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے دو لائسنسز جاری کیے۔ دستاویز کے مطابق نیپرا اتھارٹی نے ایک سال میں بجلی پید اکرنے کے لیے پہلے سے دیے گئے سترہ لائسنسز میں ردوبدل بھی کیا۔نیپرا نے گزشتہ سال 18-2017ء کے دوران مٹیاری تا لاہور سپیشل ٹرانسمیشن لائسنس بھی دیا۔

تازہ ترین خبریں

شاہ محمود قریشی نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی معاہدہ طے پانے کی خبروں کی تردید کردی

عمران خان کو کسی بھی صورت اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، رانا ثناءاللہ نے اپنے عزائم بتادیئے، کیا کرنےوالے ہیں؟بڑی خبر

تحریک انصاف کا آزادی مارچ، کنٹرول رینجرز کو دیدیا گیا، بڑی خبر

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی