04:09 pm
زرمبادلہ کے ناکافی ذخائرادائیگیوں میں رکاوٹ بنیں گے، موڈیز جائزہ رپورٹ

زرمبادلہ کے ناکافی ذخائرادائیگیوں میں رکاوٹ بنیں گے، موڈیز جائزہ رپورٹ

04:09 pm

کراچی(نیو زڈیسک) زرمبادلہ کےناکافی ذخائرادائیگیوں میں رکاوٹ بنیں گے، عالمی ریٹنگ ادارے موڈیز نے پاکستان کے معاشی حالات پر جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔زرمبادلہ کے ذخائرقرض کی ادائیگیوں کیلئےناکافی ہیں، یہ کہنا ہے عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز کا، جس نے پاکستان کے بارے میں اپنی جائزہ رپورٹ جاری کی ہے۔موڈیز کے مطابق جاری کھاتوں کا خسارہ زرمبادلہ
میں مسلسل کمی کا باعث بن رہا ہے جس کے باعث زرمبادلہ کے ذخائراس وقت 2 ماہ کی درآمدات کے لئے بھی ناکافی ہیں۔ عالمی ریٹنگ کے ادارے کا کہنا ہے کہ آئندہ سال بیرونی ادائیگوں کا حجم زرمبادلہ کے ذخائر سے زیادہ ہو گا۔معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان کی معیشت اس وقت سست روی کا شکار ہے، موجودہ حالات میں مہنگائی تو قابو میں رہنے کا امکان ہے مگر بیرونی ادائیگیوں اور تجارتی خسارے کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ہورہی ہے، جس کے لئے حکومت کو معاشی میدان میں ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ورنہ ایک قرض کو اتارنے کی خاطر حکومت مزید قرض لینے پر مجبورہوگی۔

تازہ ترین خبریں

پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، میں  نے کہا ۔۔۔۔

پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، میں نے کہا ۔۔۔۔

فرخ حبیب نےمریم ،بلاول اورمولانا کو آئینہ دکھا دیا

فرخ حبیب نےمریم ،بلاول اورمولانا کو آئینہ دکھا دیا

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

 پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

 حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ پرکرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ پرکرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی

 پی ڈی ایم کا جلسہ ٹھس اوربیانیہ پھس ہوگیا،فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کا جلسہ ٹھس اوربیانیہ پھس ہوگیا،فردوس عاشق اعوان

وزیر اعظم آج جنو بی وزیر ستان جائیں گے

وزیر اعظم آج جنو بی وزیر ستان جائیں گے