02:57 pm
 پراکٹر اینڈ گیمبل کی پاکستان میں 50ملین ڈالر کی سرمایہ کاری

کراچی(نیو زڈیسک)کنزیومر مصنوعات بنانے والی کمپنی پراکٹراینڈ گیمبل نے کراچی کے علاقے پورٹ قاسم میں بالوں کی حفاظت کا انتہائی جدید ترین پلانٹ قائم کرنے کے لیے سرمایہ کاری کی ہے جہاں معروف عالمی برانڈز پینٹین اور ہیڈ اینڈ شولڈرز تیار کیے جارہے ہیں۔پاکستانی حکومت نے سرمایہ کاری کے ماحول کو بہتر بنانے کے لیے فوری اقدامات کو ترجیح دی ہے جس میں فارن ڈائرکٹ انویسٹمنٹ (FDI) میں اضافہ شامل ہے۔ پی اینڈ جی نے بالوں کی دیکھ بھال کے مینوفیکچرنگ پلانٹ میں 50 ملین
امریکی ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کی ہے جوملک کے مستقبل پر اعتماد کا مظہر ہے۔پی اینڈ جی نے ملک میںاپنی پیداوار کو فروغ دینے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔یہ سنگ میل سرمایہ کاری پورٹ قاسم اور حب میں مینو فیکچرنگ کے موجودہ پلانٹس کی کامیابی سے پیروی کرتی ہے جن میں بالترتیب ایریل اور سیف گارڈ بنائے جاتے ہیں۔جس کی وجہ سے پاکستان میں 60 فیصد سے زائد کاروبار کو مقامی طور پر پیدا کرنے اور کمپنی کو اپنے صارفین کی بہتر خدمات کی اجازت دیتا ہے۔ پورٹ قاسم میں کمپنی کی 58 ایکڑ زمین پی اینڈ جی کی میگا مینوفیکچرر سائٹ ہے جہاں مستقبل میں سرمایہ کاری اور توسیع کی گنجائش بھی موجود ہے۔نائب صدر پی اینڈ جی پاکستان، سمیع احمد کے مطابق ملک کے معاشی ترقی میں حصہ لینے میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ 25 سال کے زائد عرصے سے ہم صارفین کو اعلی معیار کی مصنوعات کے ساتھ بہترین خدمات فراہم کررہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز