03:10 pm
پرکشش نمبروں کی نیلامی، 786 نمبر 21 ہزار میں فروخت ہوا

لاہو ر( نیو زڈیسک) فرید کوٹ ہاوس میں موٹر سائیکل کے پرکشش نمبروں کی نئی سیریز ایل ای کیو 19 کی نیلامی جاری ہے جس میں شہری اپنی پسند کے نمبروں کی خریداری میں بھرپور دلچسپی لے رہے ہیں۔محکمہ ایکسائز کے زیر اہتمام موٹر سائیکلوں کے پرکشش نمبروں
کی نیلامی ای ٹی او فیاض ملک کی سربراہی میں ہوئی۔ نیلامی کے دوران ایل ای کیو 1 کو 30 ہزار روپے میں فروخت کیا گیا جبکہ ایل ای کیو 786 کو ایک شہری نے 21 ہزار روپے میں خریدا اور 7 نمبر کی بولی 17 ہزار روپے لگائی گئی۔ ایکسائز حکام کے مطابق فرید کوٹ ہاوس میں نیلامی کا سلسلہ 2 روز تک جاری رہے گا جس میں عوام کی کثیر تعداد کی آمد متوقع ہے، نیلامی کے دوران 1200 نمبر فروخت کئے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے

کیازمانہ آخرقریب آگیا۔۔افریقی ملک نے مہنگائی سے تنگ آکرکاغذی کرنسی کاخاتمہ کردیا،تجارت کےلیے سونے کے سکے استعمال ہوں گے

دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر شہری نے خوفناک اقدام اٹھالیا

مفت بجلی کااقدام عدالتوں میں لےجانےکے بجائے۔۔۔مریم نواز کاپی ٹی آئی کوقیمتی مشورہ ،شدیدتنقید کانشانہ بناڈالا