11:06 am
جدید ڈیزائن سے آراستہ سوزوکی بالینو جلد لانچ ہوگی ، قیمت اور خصوصیت بارے جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں گاڑیاں بنانے والی مشہور کمپنی سوزوکی ماروتی نے اپنی لینڈ مارک کار بلینو کونئی شکل میں متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس کو 11 ہزار بھارتی روپے کی ابتدائی ادائیگی کے عوض بک کروایا جا سکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سوزوکی بلینو کا نیا تبدیل شدہ ورژن رواں ماہ کے آخر یا اگلے ماہ کے شروع میں مارکیٹ میں دستیاب ہو جائے گا۔ نئی بلینو سے متعلق کہا جا رہا ہے کہ یہ انجینئیرز کی شب و روز
محنت کے شاہکار، دلکش اور منفرد ڈیزائن سے آراستہ ہو گی جس کا فرنٹ انتہائی دیدہ زیب بنایا گیا ہے۔نئے ماڈل کے اہم فیچرز میں سپیڈ الرٹ سسٹم، کو-ڈرائیور سیٹ بیلٹ ریمائنڈر، رئیر پارکنگ اسسٹ سینسرز شامل ہیں جبکہ ائیر بیگز، چائلڈ سیٹ ریسٹرینٹ سسٹم اضافی طور پر شامل کئے گئے ہیں۔واضح رہے کہ بلینو سال 2016 سے بھارت کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑیوں میں سے ایک ہے۔ سال 19-2018 کے پہلے 9 ماہ میں سوزوکی بلینو تیز تر فروخت ہونےوالی گاڑیوں میں سے ایک رہی اور 5 لاکھ سیلز کا سنگ میل طے کیا۔ کمپنی اب تک 5 لاکھ 20 ہزار کاریں صارفین کے اعتماد پر پوری اتر چکی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے  پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا