01:57 pm
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہو گیا تاہم انٹر بینک میں ڈالرمستحکم رہا جس کے بعد 138 روپے 93 پیسے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران ڈالر کے ریٹ میں 20 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد 139 روپے 50 پیسے میں فروخت ہوا جب کہ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرمستحکم رہا اور 138 روپے 93 پیسے پر لین دین ہوتا رہا۔تجزیہ کاروں کے مطابق گزشتہ روز سٹیٹ بینک میں متحدہ عرب امارات
کی جانب سے 3 ارب ڈالر جمع کروائے گئے جس کے بعد روپے کی قدر میں اضافے کی توقع ہے، یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ حکومت معاشی پالیسیوں میں مثبت تبدیلی لاتے ہوئے دوست ممالک کے پیکج میں ملنے والے ڈالرز درآمدی اخراجات میں استعمال کرنے کی بجائے ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کرے۔

تازہ ترین خبریں

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا