02:04 pm
قطر نے پاکستان سے چاول کی خریداری پر پابندی ختم کر دی

دوحہ (نیو زڈیسک) قطر نے پاکستان سے چاول کی خریداری پر عائد پابندی اٹھا لی۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریسی کا کہنا ہے کہ امیر قطر نے پاکستان کے آئی ایم ایف سے مذاکرات میں مدد فراہم کرنے کی بھی پیشکش کی ہے۔قطر اور پاکستان اہم امور پر متفق پائے گئے ہیں، قطر پاکستان سے 2گیس پاور پلانٹ خریدے گا جبکہ پاکستان میں 2 پاور پلانٹس بھی لگائے گا۔ قطر پی آئی اے کی بحالی میں تعاون کریگا جبکہ پاکستان سے چاول کی خریداری پر
پابندی بھی اٹھا لی ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تصدیق کر دی ہے۔وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دنیا نیوز سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا افغان مسئلے کے سیاسی حل کیلئے پاکستان اور قطر ایک پیج پر ہیں، افغان طالبان پر قطر کا اثر و رسوخ ہے جو مذاکرات کیلئے فائدہ مند ہو گا۔ امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے وزیراعظم عمران خان کو پیشکش کی ہے کہ وہ آئی ایم ایف اور پاکستان کیساتھ جاری مذاکرا ت میں پاکستان کی مدد کرنے کیلئے تیار ہیں۔ایک سوال کے جواب میں وزیر خارجہ کا کہنا تھا پاکستان کے سعودی عرب سمیت عرب ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں، دونوں ممالک نے ہماری مدد کا اعلان کیا ہے اور آنیوالے دنوں میں مزید پیش رفت بھی سامنے آئیگی۔

تازہ ترین خبریں

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

ترک صدر کا دبنگ اعلان ، امریکا سمیت دس یورپی ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

لائف انشورنس لینے والا شہری صرف چار اقساط کی ادائیگی کے بعد فوت ہوجائے تو اس کے لواحقین کو انشورنس کی پوری رقم دی جائیگی یا نہیں؟

ملک کے بیشتر علاقو ں میںموسلا دھار بارشیں۔۔ کیا ہونیوالا ہے؟ الرٹ جاری کر دیاگیا

پاکستان کے بڑے شہر میں شرمناک واقعہ ، تین خواتین نے نوجوان لڑکے کی عزت لوٹ لی ، سارا دن ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد کیا سلوک کیا؟ افسوسناک خبر

عمران خان کی حکومت کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے؟  اہم ترین اتحادی جماعت نے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

69سالہ بابے کاایسا کمال کہ نوجوان غیر ملکی حسینہ بھی دیوانی ہو گئی،آپ بھی جان لیں

مہنگائی پی ٹی آئی حکومت کو لے ڈوبی، وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کا بندوبست کر لیا گیا

پیٹرول کی قیمتوں میں 20روپے تک کمی کی خوشخبری سنا دی گئی