02:12 pm
نیشنل بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح منافع کا اعلان

کراچی(نیو زڈیسک)نیشنل بینک آف پاکستان نے 31دسمبر 2018 کو ختم ہونے والی ششماہی کے لیے نفع نقصان میں شراکت کی بنیاد پرجمع شدہ رقوم (ڈپازٹس) کے لیے منافع کی شرح کا اعلان کردیا ہے۔نیشنل بینک پریمیم آمدنی سرٹیفکیٹ پر ایک سال کی مدت پر 9فیصد، 2 سال کی مدت کے سرٹیفکیٹ پر 9.25فیصد، 3 سال کی مدت کے لیے 9.55فیصد، 4 سال کی مدت کے لیے 9.80فیصد جبکہ 5 سال کی مدت کے لیے 12فیصد منافع کا اعلان کیا گیا۔یکم جولائی 2018سے 10اکتوبر 2018تک کی مدت تک کے این بی پی پی ایل ایس ٹرم ڈپازٹس سرٹیفکیٹس پر ایک سال سے 10سال کی مدت سرٹیفکیٹس
پر ایک سے 5لاکھ روپے تک کم سے کم 6.05فیصد سے زیادہ سے زیادہ 11.60فیصد منافع کا اعلان کیا۔50لاکھ سے ایک کروڑ روپے تک 6.10فیصد سے 11.65فیصد، 10کروڑ سے 50کروڑ روپے کے سرٹیفکیٹس پر 6.15فیصد سے 11.70فیصد، 50 کروڑ سے 100کروڑ روپے پر 6.20فیصد سے 11.75 فیصد جبکہ ایک ارب سے 5ارب روپے پرکم سے کم 6.25 فیصد سے زیادہ سے زیادہ 11.80فیصد منافع ادا کیا گیا۔11اکتوبر سے 26نومبر تک کے پی ایل ایس پلس ٹرم ڈپازٹس اسی مالیت کے حساب سے کم سے کم 7.75فیصد سے 7.95 فیصد جبکہ مدت کے لحاظ سے کم سے کم 15.30فیصد سے 15.50فیصد تک منافع کا اعلان کیا گیا۔27 نومبر سے 31دسمبر تک کی مدت کے لیے مالیت کے لحاظ سے کم سے کم 8.80فیصد سے 9فیصد جبکہ مدت کے لحاظ سے کم سے کم 18.30 فیصد سے 18.50فیصد تک منافع کا اعلان کیا گیا۔این بی پی پریمیم سیور اکائونٹ کے لیے 3دسمبر 2018سے 31دسمبر 2018تک کی مدت کے لیے 10لاکھ روپے تک کے ڈپازٹسپر 9فیصد جبکہ 10لاکھ سے زائد مالیت کے ڈپازٹس پر 8فیصد سالانہ شرح منافع کا اعلان کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب

آڈیولیکس پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیرکو مستعفی ہوجانا چاہئے ، سپریم کورٹ

معروف اداکارہ اشنا شاہ نے  خواتین کو مردوں سے دوستی کیلئےقیمتی مشورہ دیدیا

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر