01:58 pm
نان فائلرز کیلئے گاڑیاں مزید مہنگی، دگنا ٹیکس ادا کرنا پڑے گا

کراچی (نیو زڈیسک) نان فائلرز کے لئے گاڑیاں مزید مہنگی ہوگئیں، منی بجٹ میں نان فائلرز کو فائلرز کے مقابلے دگنا ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔ صنعتی پیداوار اور روز گار میں اضافے کی خاطر حکومت نے منی بجٹ میں فائلر کی شرط تو ختم کر دی مگر ٹیکسوں میں اضافہ کر دیا۔حکومت نے نان فائلرز کے لئے 1300 سی سی تک کی گاڑیوں کی خریداری کی اجازت تو دے دی مگر اب گاڑی کی خریداری میں نان فائلرز کو فائلرز کے مقابلے
میں 100 فیصد زیادہ ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔نان فائلرز کے لئے 850 سی سی کی گاڑی پر ٹیکس 5 ہزار روپے اضافے سے 15 ہزار روپے کر دیا گیا جبکہ یہی گاڑی ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والا فرد 75 ہزار روپے ٹیکس ادا کرکے کے خرید سکتا ہے۔ نان فائلر کے لئے 850 سے ہزار سی سی کی گاڑی پر ٹیکس ساڑھے 12 ہزار روپے اضافے سے 37 ہزار 500 روپے کردیا گیا۔ اسی طرح نان فائلرز سے ہزار سے 1300 سی سی کی گاڑی پر ٹیکس 15 ہزار روپے اضافے سے 60 ہزار روپے وصول کیا جائے گا۔تجزیہ کاروں کے مطابق گذشتہ بجٹ میں حکومت کی جانب سے گاڑیوں کی خریداری کے لئے فائلرز کی شرط لازم قرار دی گئی تھی، جس سے رواں مالی سال کے چھ ماہ کے دوران مقامی گاڑیوں کی فروخت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا۔ ساتھ ہی اس شعبے سے تعلق رکھنے والے کئی افراد بے روزگار بھی ہونا شروع ہوگئے تھے، صنعتی پیداوار اور روز گار میں اضافے کی خاطر حکومت نے منی بجٹ میں فائلر کی شرط تو ختم کردی مگر ٹیکسوں میں اضافہ کر دیا۔

تازہ ترین خبریں

انگلینڈ نے پاکستان کوجیت کے لیے کتنے رنز کاہدف دیدیا،شائقین کرکٹ کے لیے کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

آج کے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران گراؤنڈ میں اچانک سانپ آگیا، کھلاڑیوں نے کھیل روک دیا، ویڈیو وائرل

میچ کے دوران بھگڈر سے 174 افراد ہلاک،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،کھیل کے میدان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

’عمران نیازی کو اتوارکو بھی ضمانت مل گئی،کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کیلئے بھی ہوگی؟‘

حکومت کےلیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ،کسانوں کے بعد اب کس نے احتجاج کااعلان کردیا،وفاقی دارالحکومت سے بڑی خبرآگئی

عمران خان آج بھی ملک کاوزیراعظم۔۔۔باہرنکلو عوام۔۔شیخ رشید نے بڑی بات کہہ دی

دکان جل رہی تھی، مگر نماز نہیں چھوڑی ۔۔ نوجوان دکاندار کے ایمان نے مسلمانوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، تصویر وائرل

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس آفتاب احمد گورڑ کی گاڑی کوحادثہ،چیف جسٹس اب کہاں اورکس حال میں ہیں ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پوری کابینہ مستعفی ہوگئی، وجہ کیا بنی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

قبر پر سیاہ چادر اور یہودی جملے لکھے ہیں ۔۔ حضرت داؤدؑ کی قبر مبارک، جہاں یہودی اور مسلمان ایک ساتھ جاتے ہیں

امپورٹڈ حکومت دھمکیاں دینے کے بجائے جیل میں ڈال ہی دو، عمران خان

سندھ یونیورسٹی جامشورو کی طالبہ کے قتل کا معمہ حل،کون ملوث نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

آخری اورفیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ ،ٹاس پاکستان نے جیتایاانگلینڈ نے ؟جانیں اس خبرمیں

مندر سے واپسی پر ہندو یاتریوں کی گاڑی تالاب میں گرگئی،کتنے افرادہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی