02:03 pm
پی پی ایل کا گھروں کو روشن کرنے کیلئے 15 ملین کا عطیہ

کراچی(نیو زڈیسک)تیل و گیس تلاش کرنے والی قومی کمپنی پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ(پی پی ایل ) نے ضلع آواران،بلوچستان میں بجلی کی فراہمی کی شدید ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے 500 گھروں کو شمسی توانائی سے چلنے والے آلات پر مبنی ماڈیولز(ایس پی ایم) فراہم کرنے کے لیے 15.5 ملین روپے کا عطیہ دیا۔ضلع آواران کے متعلقہ دیہات سے تعلق رکھنے والے نامزد افراد کوایس پی ایم چلانے، اس کی کارکردگی کو برقرار رکھنے اور مرمت کرنے
سے متعلق ان کی استعداد بڑھانے کے لیے22 تا23 جنوری کے دوران کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہونے والے 2 روزہ تربیتی پروگرام میں تربیت فراہم کی گئی۔پی پی ایل کے جنرل منیجر کارپوریٹ سروسز فرقان الدین شیخ نے منصوبے پر عمل درآمد کرانے والی شراکت دار سندھ ریڈیئنٹ آرگنائزیشن (ایس آر او) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر غلام حسین خواجہ اور دونوں اداروں کے عہدیداران کی موجودگی میں شرکا میںاسناد تقسیم کیں۔پی پی ایل کے دیے گئے عطیات کے تحت ضلع آواران کی تحصیلوں آواران اور مشکائی کے 24 دیہات کے لیے 500 ایس پی ایم کی خریداری و تقسیم جن میں سے ہر ایک ماڈیول میں 3 ایل ای ڈی لیمپس اور ایک سی ڈی فین شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘

اعظم سواتی کی گرفتاری،ڈاکٹر یاسمین راشد کا بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ