02:04 pm
دبئی کے راستے سے بھارت ممنوعہ کپڑے کی اسمگلنگ کا انکشاف

دبئی کے راستے سے بھارت ممنوعہ کپڑے کی اسمگلنگ کا انکشاف

02:04 pm

کراچی(نیو زڈیسک)ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ایف بی آر نے بھارت سے بالواسطہ طور پردبئی کے راستے ممنوعہ کپڑے کی اسمگلنگ میں ملوث امپورٹرکے خلاف تحقیقات کا آغازکردیا ہے۔ذرائع نےنجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ درآمدکنندہ نے بھارت سے اربوں روپے مالیت کے انڈین فیبرکس کے 106 کنٹینرز پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش کی تھی جسے ڈائریکٹوریٹ کسٹم انٹیلیجنس نے ناکام بنادیا تھا۔ایف بی
آر نے ممنوعہ کپڑے کی اسمگلنگ میں ملوث امپورٹرکی ذرائع آمدن کی تحقیقات شروع کردی ہے کیونکہ مذکورہ امپورٹر نے داخل کرائے گئے سالانہ ٹیکس گوشواروں اپنی آمدن صفر ظاہر کی ہے جس سے اس امر کی نشاندہی ہوتی ہے کہ امپورٹرکی آمدنی کا ذریعہ ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ ہے۔امپورٹر مامون منڈیا کو آئی اینڈآئی کی جانب سے انکم ٹیکس آرڈیننس کے یحت اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ مجریہ 2010کے تحت بھیجے گئے سمن میں کہا گیا ہے کہ ان کی جانب سے مختصر مدت میں بھاری مالیت کی بینک ٹرانزیکشنز اورمنی ٹرانسفرہوئی ہیں جو مشکوک ہیں۔سمن میں کہاگیا ہے کہ پکڑے گئے غیر قانونی بھارتی کپڑے کو دبئی کے راستے دوبارہ پیک کرکے پاکستان اسمگل کیا گیا۔ نوٹس کے مطابق کمپنی نے ٹیکس ریٹرن 2016 اور 17 میں ظاہر کی ہے۔ دبئی کے6امپورٹرز کے ذریعے بھارت کے مختلف شہروں سے کپڑا خرید کر دبئی برآمد کیا گیا۔ جعلی کاغذات کے ذریعے تمام بھارتی کپڑے کو چینی کپڑا ظاہر کرکے دوبارہ پاکستان بھیجاگیا۔درآمدکنندہ نے بینک میں جعلی پتے پر اکاؤنٹ کھلوایا تھا۔ایف بی آر کے نوٹس بھجنے پر پتے کے جعلی ہونے کا انکشاف ہوا۔چھاپے کے دوران انکشاف ہوا کہ ممنون مندیا نام کا کوئی شخص اوردفتردرج شدہ تے پر نہیں ہے۔ مذکورہ کمپنی کے نام سے کراچی میں 5 بینک اکاونٹ کھولے گئے اور ان اکاؤنٹس میں کروڑوں روپے کی مشکوک ٹرانزیکشنز کی گئی ہیں

تازہ ترین خبریں

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ