02:06 pm
آئی ٹی مصنوعات کی درآمد میں بڑی سطح پر انڈر انوائسنگ کا انکشاف

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت میں انکشاف ہوا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی مصنوعات کی درآمدات میں بڑی سطح پر انڈر انوائسنگ ہورہی ہے۔اجلاس بدھ کو شبلی فراز کی زیر صدرات ہوا۔ شبلی فرازنے کہا کہ منی لانڈرنگ کا خاتمہ ہماری حکومت کے ایجنڈے کی ترجیحات میں شامل ہے۔کسٹم حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان میں یو ایس بی کی 86 فیصد انڈر انوائسنگ ہو رہی ہے، ہارڈ ڈسک ڈرائیو میں 50 فیصد انڈر
انوائسنگ ہو رہی ہے، استعمال شدہ لیپ ٹاپ میں 26.66 فیصد انڈر انوائسنگ ہو رہی ہے۔ کسٹمز حکام نے کمیٹی میں کہا کہ کسٹمز کی تعین کردہ قیمت کے بعد ہی پتہ چل سکے گا کہ ٹیکس کی چوری ہوئی یا نہیں۔دریں اثنا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کی سینیٹر و ایوان بالا میں سابق قائد حزب اختلاف شیریں رحمن کی جانب سے غیر ملکی سرمایہ کاری کے منصوبوں میں 60 فیصد مقامی لیبر کو یقینی بنانے کیلیے پیش کردہ فارن پرائیویٹ انوسٹمنٹ ترمیمی بل اور بورڑ آف انوسمنٹ ترمیمی بل پر ممبران کا اتفاق رائے نہ ہو سکا۔کمیٹی چیئرمین نے بل کو آئندہ اجلاس میں مزید غور کیلیے پیش کرنے کا فیصلہ کیا، سربراہ کمیٹی سینیٹر سسی پلیجو نے بل کی حمایت کی۔ سینیٹر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ اس ماحول میں یہ بل مناسب نہیں ہے۔اجلاس میں کراچی کے کینسر مریضوں کو وزیراعظم شکایات سیل سے امداد بند ہونے کا معاملہ بھی زیر غور آیا۔

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی