02:08 pm
اسلام آباد سے چوری ہونیوالی گاڑیاں کشمیر اور پختونخوا لے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اسلام آبادسے چوری ہونیوالی گاڑیوں کی بڑی تعداد کشمیر اور پختونخواہ لے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔گزشتہ سال اسلام آبادسے 225گاڑیاں چوری ہوئیں ،جبکہ موجودہ سال کے پہلے بیس دنوں میں بھی 5گاڑیاں چوری ہوچکی ہیں،وفاقی پولیس کے ایک افسر نے
دارالحکومت سے اس بڑی تعدادمیں گاڑیاں چوری ہونے کی وجہ اینٹی کارلفٹنگ سیل میں نفری کی کمی اور اسلام آبادکا پختونخواہ اورکشمیر سے نزدیک ہوناہے۔نجی ٹی وی چینل کو دستیاب ڈیٹاکے مطابق اسلام آبادکے اینٹی کارلفٹنگ سیل میں افسران اور جوانوں کی کل تعداد 67 منظورشدہ ہے لیکن یہاں پر ان 67افرادمیں سے 23 افرادکی کمی ہے،ایک انسپکٹر،دوسب انسپکٹرز،ایک اے ایس آئی،ایک حوالداراور اٹھارہ کانسٹیبلان کی کمی ہے۔پولیس افسران کا کہناہے کارچوری روکنے میں نفری کی کمی ایک بہت بڑی رکاوٹ ہے۔

تازہ ترین خبریں

15منٹ بعد دھماکہ ہوا ،شخص کی شناخت ؟ زخمی خاتون نے سب کچھ اُ گل دیا ، خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

شیخوپورہ میں ایک ارب 25 کروڑ دکان کے ماہانہ کرائے کی بولی کا معاملہ جب وزیراعظم تک پہنچا

نیٹو افواج کے انخلاءکے بعد افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ ، روس نے سنگین خدشے کا اظہارکردیا

ایک ہی دن میں ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

عظمیٰ بخاری کو وزیراعلی پنجاب پر الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا

نیٹواورامریکہ کوبڑاجھٹکا،ترکی کاکابل ائیرپورٹ کی سیکورٹی کے لیے مزیدفوجی نہ بھیجنے کااعلان

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگ گیا

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہورسے ایک اورانتہائی افسوسناک خبرآگئی،بڑے پیمانے پرنقصان ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

شرمیلا فاروقی کی شوہر حشام سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 