06:00 am
سونا سستا ہوگیا یا مہنگا ؟ خریداروں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

سونا سستا ہوگیا یا مہنگا ؟ خریداروں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

06:00 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) فی تولہ سونے کی قیمت 67 ہزار روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 115 روپے کمی ہوئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 57 ہزار 442 روپے ہوگئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 139 روپے 30 پیسے پر فروخت ہوا جبکہ
انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 84 پیسے پر بند ہوا۔۔

تازہ ترین خبریں