10:20 am
متحدہ عرب امارات سے پاکستان کو 1 بلین ڈالر موصول

متحدہ عرب امارات سے پاکستان کو 1 بلین ڈالر موصول

10:20 am

کراچی (نیو زڈیسک) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرز دینے کی منظوری دی تھی، 2 ارب ڈالرز آئندہ دو اقساط میں موصول ہوں گے۔ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کو 1 بلین ڈالر موصول ہو گئے ہیں جس کے
بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 ارب ڈالرز کا اضافہ ہو گیا ہے۔خیال رہے کہ متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرز دینے کی منظوری دی تھی،2 ارب ڈالرز آئندہ دو اقساط میں موصول ہوں گے۔ مجموعی طور پر زرمبادلہ کے ذخائر 14 اعشاریہ 25 بلین ڈالرز ہو جائینگے۔

تازہ ترین خبریں