06:45 am
سونا مہنگا ہوگیا یا سستا ؟ خریداروں کیلئے اچانک دھماکے دار خبر آگئی

سونا مہنگا ہوگیا یا سستا ؟ خریداروں کیلئے اچانک دھماکے دار خبر آگئی

06:45 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سونا 200 روپے کمی سے 67 ہزار 100 روپے تولہ ہوگیا۔ 10 گرام سونا 173 روپے سستا ہوکر 57 ہزار 527 روپے ہوگیا۔د

وسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہوکر 138 روپے 74 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے کمی سے 138 روپے 70 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔ 

تازہ ترین خبریں