06:48 am
ڈالر کمزور ، روپے کی قدر میں اضافہ ، کاروباری روز کے احتتام پر ڈالرکی قدر میں کتنی کمی ہوگئی ؟ جانئے

ڈالر کمزور ، روپے کی قدر میں اضافہ ، کاروباری روز کے احتتام پر ڈالرکی قدر میں کتنی کمی ہوگئی ؟ جانئے

06:48 am

کراچی (نیو زڈیسک) ایک ہفتے کے دوران ڈالر 70 پیسے سستا ہوگیا۔فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ٹریڈنگ کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 138 روپے 80 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا سعودی ریال 15 پیسے کمی سے 36 روپے 85 پیسے کی سطح پر

 آگیا۔یو اے ای درہم 15 پیسے کمی سے 37روپے 95 پیسے کی سطح پر آگیا۔زرمبادلہ زخائر بہتر ہونے سے روپے کی قدرمستحکم ہوئی

تازہ ترین خبریں