08:29 am
سونے کے نرخ 150 روپے بڑھ گئے

سونے کے نرخ 150 روپے بڑھ گئے

08:29 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سونے کی قیمتوں میں بالترتیب150روپے اور 129روپے کا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت5ڈالر کے اضافے سے 1298ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کوفی تولہ
اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب150روپے اور 129روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 68900 روپے اورفی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 59071 روپے ہوگئی تاہم چاندی کی قیمتیں برقراررہیں۔

تازہ ترین خبریں