07:15 am
جولائی تافروری؛ تارکین وطن نے 14.3 ارب ڈالر بھجوائے

جولائی تافروری؛ تارکین وطن نے 14.3 ارب ڈالر بھجوائے

07:15 am

کراچی(نیو زڈیسک)مالی سال 2019 کے پہلے 8 ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے 14.3 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں۔تارکین وطن نے مالی سال 2019 کے پہلے 8 ماہ کے دوران 14350.53ملین امریکی
ڈالر وطن بھجوائے جو گزشتہ برس کی اسی مدت میں موصول ہونے والے 12,833.64ملین ڈالر کے مقابلے میں 11.82 فیصد زیادہ ہے

تازہ ترین خبریں