07:19 am
سونا سستا ہوگیا یا مہنگا ؟ خریداروں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

سونا سستا ہوگیا یا مہنگا ؟ خریداروں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

07:19 am

کراچی(نیو زڈیسک) انٹرنیشنل گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 4 ڈالرکی کمی ہوگئی۔جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا 300روپے سستا ہو گیا۔ آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیرکو فی تولہ
سونے کی قیمت 68900 روپے سے گھٹ کر 68600 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 59071 روپے سے گھٹ کر 58800 روپے ہوگئی۔

تازہ ترین خبریں