08:16 am
موٹر سائیکل کے پرکشش نمبروں کی نیلامی، 786 نمبرکتنے میں فروخت ، جان کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

موٹر سائیکل کے پرکشش نمبروں کی نیلامی، 786 نمبرکتنے میں فروخت ، جان کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

08:16 am

لاہور (نیوز ڈیسک) موٹر سائیکل کے پرکشش نمبروں کی نئی سیریز ایل ای وائے 19کی نیلامی کی گئی ہے، نمبر ون 45 ہزار اور نمبر ٹو گیارہ ہزار روپے میں فروخت ہوا۔محکمہ ایکسائز کے مطابق موٹر سائیکل کے پرکشش نمبروں کی نیلامی کا سلسلہ دو روز تک جاری رہے
گا۔ نیلامی فرید کوٹ ہاوس میں سی ٹی او ملک فیاض کی سربراہی میں کی جا رہی ہے۔ایکسائز حکام کے مطابق ایل ای وائے 19 کا نمبر-ون 45 ہزار اور نمبر-ٹو گیارہ ہزار روپے جبکہ 786 نمبر 19 ہزار روپے میں فروخت ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں