04:14 pm
یونی لیور پاکستان اور سماجی ادارہ ڈاکٹرز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)یونی لیور پاکستان، ڈپارٹمنٹ فار انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ اور سماجی ادارہ ڈاکٹرز کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں یونی لیور پاکستان نے سماجی ادارہ ڈاکٹرز اور برطانیہ کا ادارہ ڈپارٹمنٹ فار انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ (ڈی ایف آئی ڈی) کے ساتھ مفاہتی یادداشت پر دستخط کردیے جس کے تحت ’’سکھ سہیلی‘‘ کے نام سے شروع ہونے والا پروجیکٹ 2019 میں پاکستان کے دیہی علاقوں کی 10 لاکھ خواتین کو صحت اور بہبود کی
اعلیٰ معیاری خدمات فراہم کرنے کے لیے یونی لیور کے ریٹیل پروگرام کی وسیع رسائی کو استعمال کرے گا۔اس پروگرام کے ذریعے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز پاکستان کے 4 ہزار سے زائد دیہات میں عدم توجہی کی شکار برادریوں کو متحرک کریں گے اور انھیں ٹیلی میڈیسن،ایچ ڈی وڈیو کنسلٹیشن اور ڈیجیٹل تشخیصی ٹولز کے ذریعے تعلیم یافتہ خواتین ڈاکٹروں سے ملوا کر ان کے صحت کے مسائل حل کیے جائیں گے۔اس موقع پر یونی لیور پاکستان کی چیئرپرسن اور سی ای او شازیہ سید کا کہنا تھا کہ ہمیں ان آبادیوں کو جن میں ہم کام کرتے ہیں مثبت طریقے سے فائدہ پہنچانے کے لیے یونی لیور کے بزنس کی رسائی کو استعمال کرنا چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ ۔۔۔۔ ن لیگ  نے  تحریک عدم اعتماد کو دھوکا قرار دے دیا۔

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ،پی ڈی ایم کے 5 رہنماوں نے حمایت کردی 

 ملک سے بھاگنے والے عزت کی بات نہ کریں، نااہل لیگ پر عزت اور ساکھ جیسے الفاظ بالکل نہیں جچتے۔شہباز گل 

سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع ۔۔۔ شیڈول فروری کے دوسرے ہفتے میں جاری ہونے کا امکان 

مرد پولیس اہلکار خواجہ سراوں کو گرفتار نہیں کرسکیں گے۔۔۔ تمام سرکاری دفاترکے سامنے خواج سراوں کی علیحدہ قطاریں لگیں گی

 فضل الرحمٰن نے اسرائیل، کشمیر، ختم نبوت کے نام پر اس قوم کا بڑا وقت ضائع کیا ہے۔شیخ رشید احمد 

 گورنرسندھ نے گورنر ہاؤس کو تحریک انصاف کا آفس بنایا ہوا ہے، جو مخالفین کو کچلنے کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ مصطفیٰ کمال 

مفتی عبدالقوی کہیں کا نہ رہیں ۔۔۔ مفتی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر بھی نہیں ۔۔۔ ایسا بیان سامنے آیا کہ سب کو حیران کردیا

حکومت کے خلاف فیصلہ کن لانگ مارچ کرنا چاہیے۔احسن اقبال

پاکستان تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا بھگت رہا ہے

کیایکم جولائی سے 5ہزارکانوٹ ختم  ہونے والاہے؟عوام کےکام کی خبرآگئی

 پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی