04:19 pm
آئی ایم ایف قرضہ، ٹیکس نیٹ بڑھانے اور پھنسے واجبات کی ریکوری تیز کرنے کا فیصلہ

آئی ایم ایف قرضہ، ٹیکس نیٹ بڑھانے اور پھنسے واجبات کی ریکوری تیز کرنے کا فیصلہ

04:19 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)نے پاکستان سے قرضہ کے نئے پروگرام کو حتمی شکل دینے کیلیے رواں مالی سال کے پہلے9 ماہ کے اقتصادی اعدادوشمار طلب کرلیے ہیں جو وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر آئندہ ہفتے دورہ امریکا کے دوران پیش کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف حکام کے ساتھ سائیڈ لائن میٹنگز میں وزیر خزانہ اسد عمر ریونیو شارٹ فال کو پورا کرنے کیلیے 260 ارب روپے کی اضافی ٹیکس وصولیوں سیمت دیگر اقدامات سے بھی آگاہ کریں گے ۔اس حکمت عملی کے تحت آڈٹ میں پھنسے کیسوں سے ریکوری، ٹیکس دہندگان کے ذمہ واجب الادا پرانے واجبات کی ریکوری، نئے
لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات شامل ہیں۔علاوہ ازیں ود ہولڈنگ کا آڈٹ سخت کیا جائیگا اور ود ہولڈنگ ایجنٹس سے ٹیکس ریونیو کے بقایات جات کے ساتھ ساتھ ماہانہ و سہہ ماہی کے ود ہولڈنگ ٹیکس کی بروقت ریکوری کو بھی یقینی بنایا جائیگا۔ اسی طرح ہر آر ٹی او اور ایل ٹی یوکی طرف سے اپنی اپنی حدود میں ٹیکس نیٹ سے باہر ایک ایک سو امیر لوگوں کو نوٹس جاری کیے جارہے ہیں۔اسی طرح غیر ظاہر شْدہ آف شور اثاثہ جات رکھنے والے اور بیرون ملک بینک اکاؤنٹس رکھنے والے جن لوگوں کے خلاف کارروائی شروع کی گئی ہے ان سے بھی ریکوری کو تیز کیا جائیگا۔علاوہ ازیں ٹیکس تنازعات کے کیسوں کو اے ڈی آر سی اور آؤٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ کے ذریعے حل کرنے کی کوششیں تیز کی جائیں گی اور اس مد میں پھنسا ہوا ریونیو بھی اکٹھا کرنے کی کوشش کی جائے گی، جس کیلئے اے ڈی آر سی کے نظر ثانی شْدہ رولز جلد جاری کردیے جائیں گے ۔اس کے علاوہ دیر سے گوشوارے جمع کروانے کی بنیاد پر پہلے سے آڈٹ کیلیے منتخب ہونیوالے لوگوں میں سے جن پانچ لاکھ سے زائد لوگوں نے اضافی ریونیو کے ساتھ نظر ثانی شْدہ گوشوارے جمع نہیں کروائے اب چونکہ میعاد ختم ہوچکی ہے لہٰذا انکے خلاف بھی کاروائی کا عمل تیز کیا جائیگا ۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ ۔۔۔۔ ن لیگ  نے  تحریک عدم اعتماد کو دھوکا قرار دے دیا۔

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ ۔۔۔۔ ن لیگ نے تحریک عدم اعتماد کو دھوکا قرار دے دیا۔

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ،پی ڈی ایم کے 5 رہنماوں نے حمایت کردی 

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ،پی ڈی ایم کے 5 رہنماوں نے حمایت کردی 

 ملک سے بھاگنے والے عزت کی بات نہ کریں، نااہل لیگ پر عزت اور ساکھ جیسے الفاظ بالکل نہیں جچتے۔شہباز گل 

 ملک سے بھاگنے والے عزت کی بات نہ کریں، نااہل لیگ پر عزت اور ساکھ جیسے الفاظ بالکل نہیں جچتے۔شہباز گل 

سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع ۔۔۔ شیڈول فروری کے دوسرے ہفتے میں جاری ہونے کا امکان 

سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع ۔۔۔ شیڈول فروری کے دوسرے ہفتے میں جاری ہونے کا امکان 

مرد پولیس اہلکار خواجہ سراوں کو گرفتار نہیں کرسکیں گے۔۔۔ تمام سرکاری دفاترکے سامنے خواج سراوں کی علیحدہ قطاریں لگیں گی

مرد پولیس اہلکار خواجہ سراوں کو گرفتار نہیں کرسکیں گے۔۔۔ تمام سرکاری دفاترکے سامنے خواج سراوں کی علیحدہ قطاریں لگیں گی

 فضل الرحمٰن نے اسرائیل، کشمیر، ختم نبوت کے نام پر اس قوم کا بڑا وقت ضائع کیا ہے۔شیخ رشید احمد 

 فضل الرحمٰن نے اسرائیل، کشمیر، ختم نبوت کے نام پر اس قوم کا بڑا وقت ضائع کیا ہے۔شیخ رشید احمد 

 گورنرسندھ نے گورنر ہاؤس کو تحریک انصاف کا آفس بنایا ہوا ہے، جو مخالفین کو کچلنے کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ مصطفیٰ کمال 

 گورنرسندھ نے گورنر ہاؤس کو تحریک انصاف کا آفس بنایا ہوا ہے، جو مخالفین کو کچلنے کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ مصطفیٰ کمال 

مفتی عبدالقوی کہیں کا نہ رہیں ۔۔۔ مفتی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر بھی نہیں ۔۔۔ ایسا بیان سامنے آیا کہ سب کو حیران کردیا

مفتی عبدالقوی کہیں کا نہ رہیں ۔۔۔ مفتی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر بھی نہیں ۔۔۔ ایسا بیان سامنے آیا کہ سب کو حیران کردیا

حکومت کے خلاف فیصلہ کن لانگ مارچ کرنا چاہیے۔احسن اقبال

حکومت کے خلاف فیصلہ کن لانگ مارچ کرنا چاہیے۔احسن اقبال

پاکستان تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا بھگت رہا ہے

پاکستان تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا بھگت رہا ہے

کیایکم جولائی سے 5ہزارکانوٹ ختم  ہونے والاہے؟عوام کےکام کی خبرآگئی

کیایکم جولائی سے 5ہزارکانوٹ ختم ہونے والاہے؟عوام کےکام کی خبرآگئی

 پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی