04:27 pm
روپے کی قدر میں مزید کمی کا کوئی امکان نہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی کا مزید کوئی امکان نہیں لہذا ڈالر خرید کر اپنا پیسہ برباد نہ کریں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ ہماری کیپیٹل مارکیٹ میں اس طرز سے سرمایہ کاری نہیں ہورہی، پاکستان 300 سے 350 ارب کی معیشت ہے اور دنیا کی معیشت کھربوں روپے کی ہے تاہم ہمیں عالمی مارکیٹ کا حصہ بننا پڑے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ مارکیٹ کیپلائزیشن بڑھائے بغیر روزگار کے نئے مواقع نہیں مل سکتے جب کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ بچتوں کے فروغ میں اپنی صلاحیت سے کم نتائج دے رہی ہے۔وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ معیشت کی مشکلات کا اندازہ ہے اور معاشی بہتری کے لیےعملی اقدامات کی ضرورت ہے، ہم نے مشکل فیصلے کیے ہیں تاہم اب ہمیں سرکاری سوچ سے نکلنا ہے اور اپنے قوانین کو جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہوگا۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا افواہیں نہ پھیلائی جائیں، لوگ ڈالر خرید کر پیسہ برباد کررہے ہیں، پہلے روپے کی قدر کو مصنوعی طور پر اونچا رکھا گیا تھا مگر اب روپے کی قدر مارکیٹ سے ہم آہنگ ہے اور اب روپے کی قدر میں مزید کمی کا امکان نہیں

تازہ ترین خبریں

ہمار امذہب اور کلچر  ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

منچن آباد میں کنویں کی کھدائی کےدوران مٹی کاتودہ گرگیا، دو افراد جاں بحق

چوہدری پرویز الہیٰ آج آصف علی زرداری سے ملاقات کرینگے 

ووٹ کو عزت دو کا جھوٹا نعرہ لگانے والے ہی درحقیقت ووٹ کی عزت کو تار تار کر رہے ہیں۔فردوس عاشق اعوان

ویکسین کی سپلائی کا ذمہ وفاقی حکومت کے پاس ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ

سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ایک ہزار ارب روپے ملک میں آنا وزیراعظم پر اعتماد کا مظہر ہے۔فواد چوہدری

سندھ سرکار ہر چیز کی ذمہ داری وفاق پر ڈال کر عوام کے قہر سے بچ پائے گی؟ ایبسلوٹلی ناٹ۔ شہبازگل

وفاقی کابینہ کا اجلاس ۔۔۔ اسلم خان کی بحیثیت پی آئی اے چیئرمین تقرری کی منظوری دے دی گئی

پاکستان پیپلز پارٹی نے  خواتین کے لباس سے متعلق  وزیراعظم۔کے بیان کو غیر زمہ دارانہ قرار دیا ہے

وزیر اعظم عمران خان خواتین کو بااختیار بنانا چاہتے ہیں، زرتاج گل