04:29 pm
پاکستان کی معاشی شرح نمو خطے میں سب سے کم ہے، اقوام متحدہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک) اقوام متحدہ کے معاشی و سماجی کمیشن برائے ایشیا و پیسفک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی شرح نمو خطے میں سب سے کم ہے۔اقوام متحدہ کے معاشی و سماجی کمیشن برائے ایشیا و پیسفک نے اپنی سروے رپورٹ پیش کر دی ہے جس میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ رواں سال پاکستان کی شرح نمو خطے میں سب سے کم ترین سطح پر رہے گی، ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق 2019 میں پاکستان کی
معاشی شرح نمو 3.9 فیصد جب کہ 2020 میں 3.6 فیصد رہے گی۔رپورٹ کے مطابق یورپ اور امریکا میں اشیاء کی ڈیمانڈ میں کمی کے ساتھ ساتھ امریکا و چائنہ کے در میان بڑھتے ہوئے تناؤ کی وجہ سے برآمدی شعبوں کو مشکلات کا سامنا رہے گا جب کہ بھارت کی شرح نمو 2019 میں 7.2 فیصد اور 2020 میں 7.3 فیصد رہے گی۔اقوام متحدہ کے معاشی و سماجی کمیشن برائے ایشیا و پیسفک کی رپورٹ کے مطابق چین کی شرح نمو 2019 میں 6.3 فیصد اور 2020 میں 6.1 فیصد رہے گی جب کہ رواں سال بنگلا دیش کی شرح نمو 7.3، مالدیپ اور نیپال کی 6.5 فیصد رہے گی۔

تازہ ترین خبریں

 نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی۔مریم اورنگزیب 

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، دو دہشت گرد گرفتار

ہمار امذہب اور کلچر  ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

منچن آباد میں کنویں کی کھدائی کےدوران مٹی کاتودہ گرگیا، دو افراد جاں بحق

چوہدری پرویز الہیٰ آج آصف علی زرداری سے ملاقات کرینگے 

ووٹ کو عزت دو کا جھوٹا نعرہ لگانے والے ہی درحقیقت ووٹ کی عزت کو تار تار کر رہے ہیں۔فردوس عاشق اعوان

ویکسین کی سپلائی کا ذمہ وفاقی حکومت کے پاس ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ

سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ایک ہزار ارب روپے ملک میں آنا وزیراعظم پر اعتماد کا مظہر ہے۔فواد چوہدری

سندھ سرکار ہر چیز کی ذمہ داری وفاق پر ڈال کر عوام کے قہر سے بچ پائے گی؟ ایبسلوٹلی ناٹ۔ شہبازگل

وفاقی کابینہ کا اجلاس ۔۔۔ اسلم خان کی بحیثیت پی آئی اے چیئرمین تقرری کی منظوری دے دی گئی

پاکستان پیپلز پارٹی نے  خواتین کے لباس سے متعلق  وزیراعظم۔کے بیان کو غیر زمہ دارانہ قرار دیا ہے