03:09 pm
حکومت محصولات میں کمی کیلئے متحرک،ایک اور ایمنسٹی سکیم لانےکی تیاریاں

اسلام آباد(نیو زڈیسک) محصولات میں کمی اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کے لئے حکومت نے ایک اور ایمنسٹی سکیم لانے کی ٹھان لی۔معیشت کو دستاویزی بنانے اور محصولات میں اضافے کی خاطر حکومت متحرک ہو گئی، ایک نئی ایمنسٹی سیکم لانے کی تیاریاں مکمل کر لی۔ ذرائع کے مطابق ایمنسٹی سکیم میں بے نامی اثاثے ظاہر کرائے جا سکتے ہیں جبکہ تمام نقد اثاثے بینک میں جمع کرانے اور انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنا لازم ہو
گا۔بے نامی اثاثوں پر ٹیکس کی شرح 10 فیصد، بیرونی اثاثوں کو پاکستان لانے پر 5 فیصد اوردیگر اثاثوں پر ٹیکس کی شرح 7 اعشاریہ 5 فیصد ہو گی۔ سرکاری افسران اور ان کی فیملی ایمنسٹی سکیم سے مستفید نہیں ہو سکے گی، اس کے علاوہ مجرمانہ نوعیت کے مقدمات میں مطلوب افراد بھی اس سکیم سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔ایمنسٹی سکیم رواں سال 15 اپریل سے 30 جون تک جاری رہنے کا امکان ہے، سکیم صدارتی آرڈیننس کے ذریعے لائی جائے گی۔ واضح رہے کہ ایمنسٹی سکیم 2018 میں 82 ہزار 889 افراد نے اثاثے ظاہر کیے تھے جس میں مقامی اثاثے 1460 ارب روپے اور 1040 ارب روپے کے بیرونی اثاثے ظاہر ہوئے تھے جس پر حکومت کو 124 ارب روپے کی اضافی آمدنی ہوئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا