03:24 pm
پاکستان ٹیکس وصولی ہدف 13 فیصد بڑھائے، آئی ایم ایف کی نئی شرط

پاکستان ٹیکس وصولی ہدف 13 فیصد بڑھائے، آئی ایم ایف کی نئی شرط

03:24 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین معاشی پالیسی کے اہداف پر تاحال عدم اتفاق پایا جاتا ہے جب کہ آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ ملکی معیشت کے حجم سے مطابقت پیدا کرنے کیلیے ایف بی آر ٹیکس ہدف کو آئندہ مالی سال کے دوران 13 فیصد بڑھائے۔وزارت خزانہ کے ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ آئی ایم ایف کا مطالبہ تسلیم کرنے کی صورت میں وفاقی حکومت کو آئندہ مالی سال کے دوران 5.4 ٹریلین روپے ٹیکس ہدف طے کرنا پڑے گا،موجودہ صورتحال اور رواں مالی سال کے دوران ٹیکس وصولی کی ناقص کارکردگی کے پیش نظر ایف بی آر جولائی سے شروع ہونے والے آئندہ مالی سال
میں 4.9 ٹریلین روپے سے زیادہ ہدف حاصل کرتی نظر نہیں آتی۔ایف بی آر کے ٹیکس ہدف پر عدم اتفاق کی بدولت ہی آئندہ مالی سال کے بجٹ خسارے پر بھی اتفاق نہیں ہو پا رہا،آئی ایم ایف برائے نام بجٹ خسارے کا ہدف دینا چاہتا ہے ، جسے حاصل کرنا انتہائی مشکل ہے، پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ایف بی آر کیلئے رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف4.4 ٹریلین روپے طے کیا تھا، ابتدائی نو ماہ کی کارکردگی دیکھتے ہوئے مذکورہ ہدف پورا ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر ہدف سے 318 بلین روپے کم حاصل کرتے ہوئے بمشکل 2.68 ٹریلین روپے ٹیکس اکٹھا کر پائے گی،ذرائع نے مزید بتایا کہ 4 ٹریلین روپے ٹیکس ہدف جی ڈی پی کا 10.6 فیصد بنتا ہے اور اسے 13 فیصد بڑھانے کا مطلب ہو گا کہ ایف بی آر کو 1.45 ٹریلین روپے اضافی ریونیو حاصل کرنا ہو گا، جس کیلئے 36 فیصد شرح نمو درکار ہے اور اسے حاصل کرنا ناممکن ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

شہباز شریف سے یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا