03:27 pm
پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی، ورلڈ بینک رپورٹ

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی۔ورلڈ بینک نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی اور اگلے مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.7 فیصد تک محدود ہونے کا خدشہ ہے اور اگر ہنگامی اصلاحات ہوئے تو مالی سال 2021 میں معاشی شرح نمو 4 فیصد تک بڑھ سکتی ہے
۔ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق حکومت کا اعلان کردہ احساس پروگرام غریب طبقے کے سماجی تحفظ میں معاون ہوگا، احساس پروگرام سے کم آمدن والے طبقے کی تعلیم اور صحت پر اخراجات کم کرنے میں مدد ملے گی تاہم معاشی توازن پیدا کرنے کے لیے مالیاتی پالیسی سخت رکھنی پڑے گی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ رواں مالی سال سروسز سیکٹر کی نمو میں 4.4 فیصد کمی متوقع ہے تاہم پاکستان کے برآمدات میں بتدریج اضافہ ہوگا، کرنسی کی قدر میں کمی اور درآمدات محدود کرنے کے اقدامات سے تجارتی خسارے میں کمی متوقع ہے، ٹیکس وصولی کو بہتر بنانے کے لیے موثر اصلاحات ناگزیر ہیں جب کہ پاکستان کی زرعی اور صنعتی شعبے کی شرح نمو بڑی حد تک کم رہے گی، اگلے مالی سال پاکستان میں مصنوعات کی کھپت بھی کم ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

 ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار،سنسنی خیز انکشافات ، معاملہ کیاہے؟خبر پڑھ کر آپ افسردہ ہوجائینگے

بڑی پیشکش: کورونا ویکسین لگوائیں، 14 لاکھ ڈالر مالیت کا فلیٹ‌ حاصل کریں

عدالتوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی