02:36 pm
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا

02:36 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد 141 روپے 70 پیسے پر لین دین ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی 143 روپے پر ٹریڈنگ جاری ہے۔ڈالر ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، انٹر بنک میں 20 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد روپے کے مقابلے
میں ڈالر کی قیمت 141 روپے 50 پیسے سے بڑھ کر 141 روپے 70 پیسے ہو گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 143 روپے فروخت کیا جا رہا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ڈالر کے ریٹ میں اضافے کا سبب آئی ایم ایف سے نئے قرضوں کے حصول کیلئے لگائی گئی شرائط اور اس سے پاکستانی معیشیت پر ہونے والے اثرات ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

سندھ کابینہ نے 14کھر77ارب بجٹ کی منظوری دیدی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیلئےبری خبر،شکنجہ تیار کر لیا

چیئرمین نیب ایکسٹینشن لینے کیلئے بے تاب ہیں ،شاہد خاقان عباسی

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

نکاح کے وقت غلط عربی تلفظ پر دولہا پکڑا گیا،  تلاشی لی تو ایسا انکشاف کہ باراتیوں کی بھی دھلائی ہوگئی

آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی قیمت بڑھانے کیلئے دباؤ ہے: حماد اظہر

چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی مصری صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات

عمران خان کو ایوان میں بولنے کا حقنہیں تو قائد حزب اختلاف کو بھی نہیں، شاہ محمود

شرائط میں تاخیر:ورلڈ بینک اور اے ڈی بی نے پاکستان کے قرضے روک لیے

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کر دیا گیا

چھوٹے بھائی کا بڑے بھائی کو ایسا سرپرائزکہ بڑے بھائی کی آنکھوں میں آنسوآگئے