10:42 am
برائلر کی اونچی اڑان، عوام پریشان

برائلر کی اونچی اڑان، عوام پریشان

10:42 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)مقامی مارکیٹوں میں زندہ برائلر 158اور برائلر گوشت 241 روپے فی کلو فروخت
ہوا۔ جبکہ انڈے فی درجن 74 روپے میں فروخت ہوئے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سےمہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئےکوئی اقدامات نہیں کیے جا رہے جسکے باعث مرغی سمیت دیگراشیا ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

تازہ ترین خبریں